برائلر گوشت 494روپے کلو  انڈے 289روپے درجن 

Jan 19, 2023


لاہور( سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 494روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی ہے۔

مزیدخبریں