پاکستانی ائیر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ‘ ذرائع سول ایوی ایشن

اسلام آباد(نیٹ نیوز)  پاکستان ایران کشیدگی کے پیشِ نظر  پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپ،وسط ایشیا سے آنیوالی ائیر لائنز کو مسقط روٹ سے پاکستان داخل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے   یو اے ای اور سعودی عرب سے آنیوالی پروازوں کو بھی ایرانی فضائی حدود سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...