لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں لیونگ پلئینگ فیلڈ مہیا نہیں کی جارہی کسی جماعت کے لیڈرکو بادشاہ سلامت بنا کر لایا جارہا ہے تو کسی پارٹی کو کھل کر انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ عوام کے پاس کراچی سے لے کر چترال تک تعمیر وترقی کا ایک ہی نشان ہے اور وہ تیر کا نشان ہے۔
انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے: محمد ایوب
Jan 19, 2024