لاہور (نیوز رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے ہر دور میں عوام کے پسماندہ طبقات کا ساتھ دیا ہے۔ن لیگ کے رہنماخواجہ حسان احمدنگران حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود آج بھی ہمارے مسائل حل کرنے میں کمر بستہ رہتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ آئندہ ن لیگ کی حکومت آئے تاکہ ہمارے رکے ہوئے دیگرکام انجام کو پہنچیں اور مسائل کا سدباب ممکن ہو۔
ن لیگ کی حکومت آنے سے ہمارے مسائل حل ہونگے:ناظم شوکت
Jan 19, 2024