لاہور(سپورٹس رپورٹر)معروف فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے فرانس کے وزیر داخلہ کیخلاف اخوان المسلمون کیساتھ روابط کا الزام لگانے پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ گزشتہ برس اکتوبر میں فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسلم فٹبالر پر الزام عائد کیا تھا ۔
اخوان المسلمون سے روابط کا الزام‘ فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے وزیر داخلہ پر مقدمہ کردیا
Jan 19, 2024