لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں خلاف میرٹ بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے من پسند بھرتیاں کیں۔