کراچی (کامرس رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ 15لاکھ ڈالر ز کی کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 12جنوری کو اختتام پزیر ہفتہ تک مجموعی ذخائر کا حجم 13ارب 25کروڑ 66لاکھ ڈالر ز سے کم ہوکر 13ارب 14کروڑ 51لاکھ ڈالرز رہ گیا۔
زرمبادلہ ذخائر میں 11کروڑ 15لاکھ ڈالر ز کمی ہوئی‘ سٹیٹ بینک
Jan 19, 2024