امریکی ہائی کمشن کے پولیٹیکل افسر کی پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سے ملاقات‘ سیاسی‘ خطے کی صورتحال پر گفتگو

لاہور (نامہ نگار) امریکی ہائی کمشن کے پولیٹیکل آفیسر رابرٹ کین نے پاکستان پیپلزپارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بدر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال، خطے کی صورتحال، پاکستان اور امریکہ کے دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن