لاہور (نامہ نگار) شیعہ پولیٹیکل پارٹی نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی لاہور کے صدر نے گزشتہ روز پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ذوالفقار علی بدر اور شیعہ پولیٹیکل پارٹی کے سربراہ نوبہار شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔