ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا ویژن لیکر میدان میں اترے ہیں:بیرسٹر عثمان

Jan 19, 2024

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سابق و فاقی وزیربیر سٹر عثمان ابر اہیم، امید وار این اے 80شاہد عثمان ابرا ہیم اور امیدوار پی پی 64عمر فاروق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک بھر میں نامزد امیدوار خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ، پارٹی وژن کے مطابق ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا ویژن لیکر میدان میں اترے ہیں، آٹھ فروری کا دن ملک و قوم کو بدحالی سے نکالنے کا دن ہے۔

مزیدخبریں