چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی سربراہی میں سترہ رکنی بنچ تین روز کے وقفے کے بعدآج سے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت شروع کررہا ہے۔

Jul 19, 2010 | 12:21

سفیر یاؤ جنگ
سپریم کورٹ میں اس وقت اٹھارہویں ترمیم سے متعلق اٹھائیس درخواستیں زیرسماعت ہیں۔اس حوالے سے نو وکلاء اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ عبدالحفیظ پیرزادہ اپنی دائر کردہ درخواست کے حق میں آج بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران انھیں عدالت نے آج دن گیارہ بجے تک اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔
مزیدخبریں