کولمبیا میں سپین سے آزادی حاصل کرنے کے دو سو انیتیس برس مکمل ہونے پر سالگرہ منائی گئی ۔

 کولمبیا کے جشن آزادی کے موقع پر ایک خصوصی پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں گھوڑوں پر سوار سینکڑوں کی تعداد میں \\\"کمیونرز\\\" نے  قومی پرچم تھامے مارچ کیا۔ یوم آزادی کی تقریب میں  بچوں نے اپنے ہاتھوں میں  جھنڈیاں پکڑی ہوئی تھیں اور وہ انہیں ہوا میں لہرا کر خوشی کا اظہار کرتے رہے  ۔ درجنوں  افراد نے  چہروں پرکولمبین پرچم پینٹ کرا رکھا تھا ۔ اس موقع پرکولمبین قومی پولیس کے کمانڈر، جنرل اوسکر نارنجو نے خطاب بھی کیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن