آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کا آٹھ رکنی وفد اپنے مطالبات پرمذاکرات کے لئے آج وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل رانا فاروق سعید سے ملاقات کرے گا۔

Jul 19, 2010 | 14:10

سفیر یاؤ جنگ
 اپٹما ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد کی قیادت آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزاد احمد کی قیادت میں رانا فاروق سعید سے ملاقات کرے گا اوردھاگے کی برآمد پرعائد پندرہ فیصد ڈیوٹی کے بارے میں اپنا موقف واضح کرے گا۔ ایک اندازے کے مطابق موجودہ صورت حال میں ستر سے زائد ٹیکسٹائل ملز صرف دھاگے کی برامد سے منسلک اشیاء پر کام کر رہی ہیں اوربھاری پیمانے پرعائد ہونے والی اس ڈیوٹی سے متعلقہ صعنت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔  
مزیدخبریں