جاپان میں کیڑے مکوڑوں کے ساتھ کھیلنے کا فیسٹیول شروع ہوگیا ۔

Jul 19, 2010 | 15:47

سفیر یاؤ جنگ
ٹاکا ساکی شہر کے اس فیسٹیول میں حصہ لینےکے لیے جاپانی بچوں نے اپنے کھلونوں سے کھیلنا ترک کردیا ہے۔ جاپان میں گرمیوں میں تو مختلف قسم کے کیڑے مکوڑوں کی کثرت ہوتی ہی ہے تاہم بچوں میں گینڈے سے مشابہت رکھنے والا کیڑا بہت مقبول ہے اور وہ اسے پکڑ کرمختلف کھیل کھیلتے ہیں ۔ بچے اپنےان پالتو بیٹلز کے ریسلنگ کے ساتھ ساتھ رسہ کشی جیسے مقابلے بھی کراتے ہیں ۔
مزیدخبریں