متحدہ قومی موومنٹ کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی آصف اسٹیفن نے استفٰی دے دیا ہے جو اسپیکر سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو نے منظور کر لیا ہے

آصف اسٹیفن مخصوص نشت پر تین ماہ قبل رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے، ہائرایجوکیشن کیمشن کی طرف سے جن گیارہ ارکان سندھ اسمبلی کی ڈگریوں کو مشتبہ قرار دیا گیا ہے ان میں آصف اسٹیفن بھی شامل ہیں، ۔ ادھر ایم کیو ایم کے ترجمان قمر منصور کے مطابق آصف اسٹیفن کی ڈگری جعلی نہیں ، انہوں نے ذاتی وجوہات پر استعفٰی دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن