ملک بھر میں بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری، منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے ایک سو اکیاون فٹ بلند ۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق منگلہ ڈیم میں پانی کی آمد بائیس ہزار آٹھ سو باسٹھ کیوسک اور اخراج پندرہ ہزار کیوسک ہے جبکہ پانی کا قابل استعمال ذخیرہ انتالیس لاکھ تہتر ہزار ایکڑفٹ ہے۔ دوسری جانب دریائے راوی میں بلوکی ہیڈورکس پر چارہزار دو سو تینتیس کیوسک پانی کے بہاؤ کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ملک کے دیگر دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن