واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) شام کے معاملے پر امریکی فوجی سربراہ جنرل ڈیمیسی اور جان مکین میں تلخ کلامی ہو گئی۔ جان مکین نے الزام لگایا ہے کہ جنرل ڈمیسی نے شام کے معاملے میں کمزوری دکھائی۔ ڈمیسی کے دوسری مدت کیلئے فوجی سربراہ بننے کی مخالفت کروں گا۔
تلخ کلامی