صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین کا گوجرانوالہ کامونکی اور گکھڑ میں رمضان بازاروں کا دورہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزےر ترقی خواتےن پنجاب حمےدہ وحےد الدےن نے کامونکی، گکھڑمنڈی اور گوجرانوالہ کے رمضان بازاروں کا دورہ کےا اور انتظامات کا تفصےلی جائزہ لےا۔حمےدہ وحےد الدےن نے پےپلز کالونی کامونکی اور گکھڑ منڈی مےںغےر معےاری اشےاءخوردونوش کی فراہمی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شدےد برہمی کا اظہار کےا۔ انہوں نے گکھڑ منڈی مےں انتظامےہ کی طرف سے رمضان بازار مےںصارفےن کے لئے شامےانے فراہم نہ کرنے کا بھی نوٹس لےا اور انتظامےہ کو سختی سے ہداےت کی کہ صارفےن کو پھلوں، سبزےوں، گوشت، چےنی اور دےگر اشےاءکی فراہمی کو ےقےنی بناےا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...