حکومت عطائی ڈاکٹروں کیخلاف سخت کارروائی کرے: ڈاکٹر نوشین

Jul 19, 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد معراج نے کہا ملک بھر میں عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھوں ہلاکتوں اور مریضوں کے معذور ہونے پر شدید ردعمل کا اظہار رتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب عطائی ڈاکٹروں کے خلاف فوری ایکشن لے جو عوام کو سستے علاج کے بہانے موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں۔

مزیدخبریں