حکمرانوں نے عوام کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیا: عبدالعلیم خان

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحرےک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلےم خان نے کہا بھاری مےنڈےٹ کا کلےم کرنے والی (ن) لےگ نے ابھی تک عوام کو کوئی سکھ کا سانس لےنے نہےں دےا روز بروز عوام کی مشکلات مےں اضافہ ہو رہا ہے اور حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہےں رےنگی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان مےں بھی حکومت کی ناقص حکمت عملی سے اشےاءخوردنوش کی قےمتےں آسمانوں سے باتےں کر رہی ہیں، حکمرانو ں کو عوام کی کوئی فکر نہےں غرےب عوام لوڈ شےڈنگ اور مہنگائی سے شدےد مشکلات سے دوچار ہے انہےں کوئی رےلےف دےنے والا نہےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...