پی پی 161 ضمنی الیکشن کیلئے چودھری عبدالغفور کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ

رائے ونڈ (نامہ نگار)چوہدری عبدالغفور کی ضمنی الیکشن کے حوالے سے کارکنان کی میٹنگ سینئر نائب صدر حلقہ پی پی 161 افتخار الحسن راجہ کے ڈیرہ مانگا روڈ پر ہوئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،اس موقع پر افتخارالحسن راجہ اور دیگر کارکنوں محمد رفیق جٹ، مظہر جٹ، محمد امین گل، لیاقت پوڑھی، ملک مزمل، ذوالفقار بھٹو، سلیم مانگی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ضمنی انتخاب حلقہ161میں پارٹی ٹکٹ چوہدری عبدالغفور کو دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...