اولیاءو صالحین قیامت تک آتے رہیں گے: علامہ میر آصف اکبر

Jul 19, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) منہاج القرآن علماءکونسل پنجاب کے ناظم علامہ میر آصف اکبر نے کہا کہ اولیاءو صالحین قیامت تک آتے رہیں گے اگر کوئی زمانہ اللہ کے ہدایت یافتہ بندوں سے خالی ہو جائے تو اس کا مطلب ہے ہدایت کا راستہ بند کر دیا۔ وہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں درس عرفان القرآن سے خطاب کر رہے تھے۔

مزیدخبریں