لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی تحریک کے ڈوےژنل صدر مولانا مجا ہد عبدا لر سو ل خا ن نے کہا کہ طالبان کیساتھ غیر مشروط مذاکرات ملک وقوم کو تباہ اور بربادی کے کنارے پر لے جائیں گے۔ انتہا پسندوں کی حوصلہ شکنی کی بجائے امریکہ ان کی سر پرستی کر رہا ہے۔ پاکستان کو پا نی کا بلبلہ سمجھنے والے امریکہ کو افغانستان میں شکست کے بعد ہوش میں آجانا چاہئے۔
طالبان سے غیر مشروط مذاکرات تباہی کے کنارے لے جائیں گے: مجاہد عبدالرسول
Jul 19, 2013