بچوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب ایتھوپیا کے مزدوروں پرسعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد

بچوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب ایتھوپیا کے مزدوروں پرسعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد

ریاض (اے پی پی) سعودی حکومت نے ایتھوپیا کے مزدوروں پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ گذشتہ روز سعودی عرب کی وزارت محنت اور وزارت داخلہ نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی سعودی عرب میںداخلہ روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ بچوں کے خلاف جرائم میں ایتھوپیا کے شہریوں کے ملوث ہونے کی رپورٹس کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میڈیا نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ یہاں پر بچوں کے قتل اور دیگر جرائم میں ایتھوپیا کے ورکرز ملوث پائے گئے ہیں۔ ایتھوپیا کے مزدوروں پر پابندی عارضی ہے۔
ایتھوپیا مزدور / پابندی

ای پیپر دی نیشن