اسلام آباد (اے این این) حکومت نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پرلانے کے مطالبے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سے رائے طلب کرنے کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مطالبے پر غور کریں گے۔ وزیر اطلاعات