اسلام آباد (اے این این) حکومت نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظرعام پرلانے کے مطالبے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سے رائے طلب کرنے کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے مطالبے پر غور کریں گے۔ وزیر اطلاعات
ایبٹ آباد کمشن رپورٹ منظر عام پر لانے کے سینٹ قائمہ کمیٹی کے مطالبے پر غور کرینگے: وزیر اطلاعات
Jul 19, 2013