نیو یارک (نمائندہ خصوص) ڈھٹائی اور بے شرمی کو بھی مات دیدی افغانستان میں طالبان کی نعشوں پر پیشاپ کرنے والے امریکی فوجیوں کے گروپ میں سے ایک سٹاف سارجنٹ جوزف چمبلن نے کہا ہے مجھے واقعہ پر کوئی افسوس نہیں موقع ملا تو ہم وطنوں کے قتل کا بدلا لینے کیلئے میں دوبارہ ایسا کرونگا شمالی کرولینا ٹی وی کو انٹرویو میں کہا انتقال لینا چاہتا ہوں۔