اٹلی: سابق وزیر اعظم برلسکونی کو زیادتی کیس میں دی جانے والی 7سال قید ختم

Jul 19, 2014

لندن (بی بی سی اردو) اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی نے اپنے خلاف کم عمر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ اٹلی عدالت نے برلسکونی کو مقدمے میں دی جانے والی سات برس کی سزا ختم کر دی۔ خیال رہے کہ 76سالہ برلسکونی پر الزام ہے کہ انہوں نے سنہ 2010ء میں کریمہ المروغ عرف ’روبی‘ سے زیادتی کی تھی۔

مزیدخبریں