راولپنڈی : عوامی تحریک کے گرفتار 53 کارکنوں کیخلاف چالان عدالت میں پیش

 راولپنڈی (آن لائن) عوامی تحریک کے گرفتار 53 کارکنوں کے  چالان  عدالت میں پیش کردیئے  گئے۔  عدالت نے فریقین  کو چار اگست کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق 23 جون کو عوامی تحریک کے   طاہر القادری کی آمد کے موقع پر گرفتار  کئے گئے 53 کارکنوں  کے چالان  عدالت میں پیش کردیئے گئے  ۔عدالت نے فریقین  کو چار اگست  کو طلب کرتے ہوئے  نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔
چالان

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...