طالبان کی قید سے رہا ہونے والے امریکی فوجی برگڈال کا والدین سے بات کرنے سے انکار

واشنگٹن (این این آئی) طالبان کی قید میں پانچ سال گزرنے کے بعد حال ہی میں رہا کروائے گئے امریکی فوجی برری برگڈال کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس نے رہائی کے بعد اپنے والدین سے ملنے یا بات کرنے سے انکار کر دیا اور اب تک ان سے ایک دفعہ بھی بات نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برگڈال کو مئی میں پانچ طالبان قیدیوں کے بدلے رہا کروایا گیا تھا۔ اگرچہ ابھی اس کے بارے میں واضح اطلاعات نہیں ہیں کہ برگڈال اپنے یہودی والدین سے اس قدر ناراض کیوں ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ اس کی قید کے دوران اس کا والد اس کی رہائی کیلئے بہت سرگرم رہا۔
 برگڈال

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...