اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) چودہ اگست کو پرچم کشائی کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے 160جوان شرکت کریں گے۔ یہ دستہ چودہ اگست کی رات پرچم کشائی کی تقریب کے بعد سلامی پیش کرے گا۔ پرچم کشائی کی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہوگی۔ تقریب کے اختتام پر یوم آزادی کی خوشی میں آتش بازی کا زبردست مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔
تقریب