بنوں (آن لائن) پی پی پی کی مرکزی قیادت کے جاتے ہی متاثرین امدادی سامان پر ٹوٹ پڑے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت دیگر مرکزی قائدین متاثرین میں امدادی خوراک کا سامان تقسیم کر رہے تھے کہ وہاں پر لوگوں کا رش بڑھ جانے کی وجہ سے وہ چلے گئے اور سامان خود تقسیم کر نے کا کہا جس پر متاثرین کی بڑی تعداد امدادی سامان پر ٹوٹ پڑی۔
ٹوٹ پڑے