سونامی اسلام آباد سے ٹکراتا نظر نہیں آتا 10 اگست کے بعد مارچ کا ’’بخار‘‘ اتر جائیگا: رانا ثناء

Jul 19, 2014

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سونامی اسلام آباد سے ٹکراتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ ذاتی رائے ہے کہ 14 اگست کو کوئی مارچ نہیں ہو گا، دس اگست تک مارچ کا یہ بخار رہے گا اس کے بعد ملتوی ہو جائے گا۔
رانا ثناء

مزیدخبریں