تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) غذائی قلت سے سول ہسپتال مٹھی میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق بچوں میں 2 سال کا عابد اور 7 روز کا صالح شامل ہیں۔
تھرپارکر/ بچے جاں بحق
تھرپارکر: غذائی قلت سے سول ہسپتال مٹھی میں 2 بچے جاں بحق
Jul 19, 2014