اوگرا کی چیئر پرسن عظمیٰ عادل خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور( این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر ی اتھارٹی ( اوگرا )کی چیئر پرسن عظمیٰ عادل خان نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ عظمیٰ عادل خان کے ایم ڈی اور سی ایف او ایس این جی پی ایل کے طو رپر فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔ 

چارج

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...