بیجنگ (بی بی سی ڈاٹ کام) چین میں ایک 50 سالہ شخص کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ گذشتہ 20 سالوں سے خاتون بن کر زندگی بسر کر رہا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ بہن کی موت کے بعد اس نے اپنا یہ روپ بنا رکھا اور اس نے اپنی ماں کی بگڑتی ذہنی حالت کو بہتر بنانے کے لئے یہ قدم اٹھایا۔
ماں کیلئے 20 سال سے مردوں کے کپڑے نہیں پہنے: چینی شہری
Jul 19, 2017