نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں دولہا کی طرف سے گاڑی کا مطالبہ کرنے پر دلہن نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد لوگوں نے باراتیوں کو یرغمال بنا لیا۔ نکاح کی رسم جب ادا کی جا رہی تھی تو اچانک دولہا نے کہا کہ نکاح کی رسم تبھی ادا ہو گی، جب لڑکی والے اسے گاڑی دیں گے۔