کابل (بی بی سی) افغانستان کی حکومت نے نائب صدر رشید دوستم کے طیارے کو مزرا شریف میں اترنے کی اجازت نہیں دی ہے جس کے بعد ان کا طیارہ ترکمانستان میں اتر گیا ہے۔ نائب صدر رشید دوستم دو ماہ قبل ترک اپرائیوٹ طیارے میں سوار ہو کر ملک سے چلے گئے تھے اور دو ماہ سے ترکی میں مقیم تھے۔
رشید دوستم کی افغانستان واپسی کی کوشش ناکام
Jul 19, 2017