ایک کروڑ35 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج

Jul 19, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کراچی کمپنی نے ایک کروڑ35 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو نعمان اسلام نے بتایا کہ جی نائن مرکز میں مجھے شیخ آصف نے کاروباری لین دین پر مذکورہ مالیتی چار چیک دئے جو بینک سے ڈس آنر ہوگئے۔

مزیدخبریں