عمار عامر شیخ کی زیر قیادت حمزہ شہباز کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

لاہور (پ ر) عمار عامر جاوید شیخ عہدیدار سلم لیگ ن اندرون شہر یوتھ ونگ یو سی 38 وارڈ نمبر 3، این اے 124 اور پی پی 146 کے میدوار حمزہ شہباز شریف کی انتخابی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ اہلیان محلہ اور بارود خانہ اندرون مستی گیٹ کے تمام ووٹرز نے عامر جاوید کی زیر قیادت ایک ریلی نکالی ہے جس میں ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہوئے ہیں اور حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ کارنر میٹنگ اور ریلی میں شامل ہونے والی شخصیات راشد بٹ، عدنان بٹ، سعد بٹ، نوید بٹ، عباد بٹ، بھولا مقصود شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...