پی ٹی آ ئی کے رانا عبدالرشید کو سیکرٹری پبلک ریلیشن اور امجد خان سواتی کو سیکرٹری پبلسٹی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے امیدوار این اے 127 جمشید اقبال چیمہ نے سینئر رہنما رانا عبدالرشید کو این اے 127 کا سیکرٹری پبلک ریلیشن اور پی پی 148 سے امجد خان سواتی کو سیکرٹری پبلسٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے رانا عبدالرشید اور امجد خان سواتی کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر سہیل غازی جٹ، لیاقت میر بٹ، حافظ عابد، میاں سہیل اور اعجاز چیمہ موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...