شہباز شریف ماڈل ٹاؤن سانحہ پر قانون کی گرفت میں آجائیں گے: سعدیہ سہیل رانا

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ شہباز شریف بھی احتساب کے لئے تیار ہو جائیں۔ وہ ماڈل ٹائون کے سانحہ پر ہی قانون کی گرفت میں آ جائیں گے۔ شریف خاندان کا سیاسی کردار ختم ہو چکا۔ ن لیگ کو انتخابات میں عبرتناک شکست ہو گی۔ نواز اور شہباز کے الگ الگ بڑے گروپ میدان میں آ چکے ہیں۔ شریف خاندان کو ملک کی لوٹی ہوئی دو لت کا حساب دینا ہو گا۔ انہوں نے کہا عوام باشعور ہو چکے ہیں اب روایتی سیاستدانوں کا دور ختم ہو چکا 25جولائی کا سورج تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر ابھرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...