سعودی ایوی ایشن اکیڈمی میں پہلی مرتبہ خواتین ہوا بازوں کو تربیت دی جائے گی

الدمام(این این آئی)سعودی عرب میں ہوابازی کی تربیت دینے والے ایک ادارے نے خواتین کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے اور وہاں پہلی مرتبہ سعودی خواتین پائیلٹوں کو طیارے اڑانے کی تربیت دی جائے گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کی مشرقی شہر الدمام میں واقع شاخ میں سیکڑوں خواتین نے ہوابازی کی تربیت کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...