ترکی میں ہنگامی حالت 2 برس بعد ختم

Jul 19, 2018

انقرہ(آن لائن )ترکی میں ہنگامی حالت 2 برس بعد ختم کر دی گئی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ناقدین نے خوف ظاہر کیا کہ اس ایمرجنسی کے خاتمے کے بعد ترکی میں مزید جابرانہ قانون سازی کی جا سکتی ہے۔ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد صدر رجب طیب اردگان نے ایمرجنسی نافذ کر دی تھی،جس کے نتیجے میں احتساب کا عمل شروع کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں