رحمن ملک کی چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا سے ملاقات انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال

Jul 19, 2018

اسلام آباد (اے پی پی)قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے بدھ کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں