کھیوڑہ: بھائی ،بھابی اور بھتیجے کا زخمی قاتل دم توڑ گیا

کھیوڑہ (نامہ نگار) محلہ اسلام گنج میں بھائی بھابی اور بھتیجے کا قتل کر نے والا قاتل یوسف خان بھی وفات پاگیا۔قاتل نے اپنے آپ کو بھی چھر یوں سے زخمی کیا ہوا تھا اور وہ راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں داخل تھا۔ اس سانحے سے ایک ہی گھرانے کے چار افراد ایک مرلہ جگہ کے تنازعے کا شکار ہو گئے۔قا تل یوسف خان کے جنازہ میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت نہ کی کہ اس کی درندگی کی وجہ سے تین گھروں کے بچے یتیم ہوگئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن