پاکستان میں 2 کروڑ 70 لاکھ، دنیا میں 42 کروڑ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں: رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی) دوسرے نیشنل ڈیٹا بیس سروے آف پاکستان میں انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت ملک میں مجموعی طور پر 2.7 کروڑ افراد شوگر کے مرض میں گرفتار ہیں جبکہ دنیا بھر میں تقریباُ 42 کروڑ افراد اس مرض کا شکارہیں۔ دنیا بھر میں اس بیماری میں اضافے کو روکنا تقریباُ ناممکن ہو چکا ہے لیکن ہمیں ہر ممکن کوشش کر کے اس کی بڑھتی ہوئی رفتار کو لگام دینا ہو گی۔دنیا بھر میں ذیابیطس ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...