نواز شریف کا مقابلہ بزدل لوگوں سے، مصنوعی قیادت لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا: فاروق حیدر

Jul 19, 2018

اسلام آباد( صباح نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات ہی صحیح جمہوری قیادت کا تعین کر سکتے ہیں، پاکستان میں مصنوعی قیادت لانے کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے۔ سیز فائر لائن کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیری وطن عزیز کے حالات پر مضطرب ہیں ہم میاں محمد نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے شکر گزار ہیں جنہوں نے 2013کے انتخابات میں اپنے منشور میں آزادکشمیر سے متعلق کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کیا، نواز شریف کا مقابلہ بزدل لوگوں سے، مصنوعی قیادت لانے کا تجربہ ناکام ہو گیا۔

مزیدخبریں