برطانیہ میں روزانہ 40 کروڑ لٹر پانی ضائع ہوتا ہے: رپورٹ

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں روزانہ کی بنیاد پر 40 کروڑ لٹر پانی ضائع ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک گھر میں اوسطاً روزانہ 150 لٹر پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ برطانیہ میں پانی کے ضیاع کا سبب ہوا پائپ کا استعمال ہے۔

ای پیپر دی نیشن