چیف جسٹس کا دورہ استور مقامی لوگوں نے استقبال کیا

Jul 19, 2018

اسلام آباد(اے پی پی)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے علاقہ استور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران استور کی مقامی آبادی نے ان کا استقبال کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔چیف جسٹس نے ان کا شکریہ ادا کیا اور درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

مزیدخبریں